شدید آندھی اور طوفان میں گھر کی دیوار گرنے سے نلہ مسلماناں میں معمر شخص جاں بحق ۔


شدید آندھی اور طوفان میں گھر کی دیوار گرنے سے نلہ مسلماناں میں معمر شخص جاں بحق ۔
نلہ مسلماناں ( شہزاد کیانی ،منیر چشتی ،راجہ ساجد) شدید آندھی اور طوفان میں گھر کی دیوار گرنے سے مقصود بھٹی کے والد اور سابق کونسلر سعید بھٹی ،خالد بھٹی ،بشیر بھٹی کے چچا عبدالخالق جاں بحق ہو گئے مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں نلہ مسلماناں میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت پریس کلب چوآ خالصہ کے صحا فیوں اور اہل علاقہ کی   تعداد نے شرکت کی offcial chowk pindori by

Image may contain: 1 person, standing, crowd, wedding and outdoor
Image may contain: one or more people, people standing and outdoor

Comments

Popular posts from this blog

پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ے

گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں