آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد. گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے. پ

آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد. 

گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے. 

گرفتار ملزم کے ساتھی اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار 

سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور آر اے بازار پولیس کو شاباش

عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،کار و موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے، سی پی او


Comments

Popular posts from this blog

پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ے

گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں