چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی۔ چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے 56بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے عملے نے SI صفدر علی کی سربراہی میں ASI خادم حسین ، HC مرزا عمران کانسٹیبلان احسان کیانی، عابد حسین،طارق محمود و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے125 موٹر سائیکل پر آراضی کی طرف جاتے ہوئے راشد ولد فضل کریم سکنہ شاہ باغ سے 56 بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔انجمنِ تاجراں چوکپنڈوڑی و عوامِ علاقہ نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے اور پولیس کو اپنےمکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے
خلاف شاندار کاروائی۔
 چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے  56بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے عملے نے SI صفدر علی کی سربراہی میں ASI خادم حسین ، HC مرزا عمران کانسٹیبلان احسان کیانی، عابد حسین،طارق محمود و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے125 موٹر سائیکل پر آراضی کی طرف جاتے ہوئے راشد ولد فضل کریم سکنہ شاہ باغ سے 56 بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔انجمنِ تاجراں چوکپنڈوڑی و عوامِ علاقہ نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے اور پولیس کو اپنےمکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ے

گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں