تھانہ روات کے علاقہ ساگری کے نزدیک ڈکیتی کی واردات کے دوران مرد و خاتون کے زخمی ہونے کا معاملہ. سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس ایس پی صدر سے رپورٹ طلب,ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جاۓ، سی پی او روات ساگری کے قریب علی الصبح بیرون ملک سے واپس آنے والی فیملی کے ساتھ واردات ہوئ. ملزمان نے فیملی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائ زیورات چھینے اور مزاحمت پر فائرنگ بھی کی. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی صدر، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او روات پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچے. فائرنگ سے شہری ٹکا خان اور انکی بہو زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنکی حالت خطرے سے باہر ہے، ایس ایچ او موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، تمام سائنٹیفک اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، ایس پی صدر ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مال برآمد کیا جاۓ گا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس پی صدر


تھانہ روات کے علاقہ ساگری کے نزدیک ڈکیتی کی واردات کے دوران مرد و خاتون کے زخمی ہونے کا معاملہ.

سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس ایس پی صدر سے رپورٹ طلب,ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جاۓ، سی پی او

روات ساگری کے قریب علی الصبح بیرون ملک سے واپس آنے والی فیملی کے ساتھ واردات ہوئ.

ملزمان نے فیملی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائ زیورات چھینے اور مزاحمت پر فائرنگ بھی کی.

وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی صدر، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او روات پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچے.

فائرنگ سے شہری ٹکا خان اور انکی بہو زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنکی حالت خطرے سے باہر ہے، ایس ایچ او

موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، تمام سائنٹیفک اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، ایس پی صدر

ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مال برآمد کیا جاۓ گا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس پی صدر

Comments

Popular posts from this blog

پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ے

گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں