Posts

Showing posts from July, 2020

چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی۔ چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے 56بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے عملے نے SI صفدر علی کی سربراہی میں ASI خادم حسین ، HC مرزا عمران کانسٹیبلان احسان کیانی، عابد حسین،طارق محمود و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے125 موٹر سائیکل پر آراضی کی طرف جاتے ہوئے راشد ولد فضل کریم سکنہ شاہ باغ سے 56 بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔انجمنِ تاجراں چوکپنڈوڑی و عوامِ علاقہ نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے اور پولیس کو اپنےمکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Image

تھانہ روات کے علاقہ ساگری کے نزدیک ڈکیتی کی واردات کے دوران مرد و خاتون کے زخمی ہونے کا معاملہ. سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس ایس پی صدر سے رپورٹ طلب,ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جاۓ، سی پی او روات ساگری کے قریب علی الصبح بیرون ملک سے واپس آنے والی فیملی کے ساتھ واردات ہوئ. ملزمان نے فیملی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائ زیورات چھینے اور مزاحمت پر فائرنگ بھی کی. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی صدر، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او روات پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچے. فائرنگ سے شہری ٹکا خان اور انکی بہو زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنکی حالت خطرے سے باہر ہے، ایس ایچ او موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، تمام سائنٹیفک اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، ایس پی صدر ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مال برآمد کیا جاۓ گا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس پی صدر

آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد. گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے. پ

Image
آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد.  گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے.  گرفتار ملزم کے ساتھی اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار  سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور آر اے بازار پولیس کو شاباش عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،کار و موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے، سی پی او