Posts

چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی۔ چوکپنڈوڑی پولیس چوکی کی شراب فروش کے خلاف شاندار کاروائی کرتے ہوئے ایک شراب فروش کو گرفتار کر کے 56بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی چوکپنڈوڑی کے عملے نے SI صفدر علی کی سربراہی میں ASI خادم حسین ، HC مرزا عمران کانسٹیبلان احسان کیانی، عابد حسین،طارق محمود و دیگر نے کاروائی کرتے ہوئے125 موٹر سائیکل پر آراضی کی طرف جاتے ہوئے راشد ولد فضل کریم سکنہ شاہ باغ سے 56 بوتلیں شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔انجمنِ تاجراں چوکپنڈوڑی و عوامِ علاقہ نے پولیس کی اس کاروائی کو سراہا ہے اور پولیس کو اپنےمکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔

Image

تھانہ روات کے علاقہ ساگری کے نزدیک ڈکیتی کی واردات کے دوران مرد و خاتون کے زخمی ہونے کا معاملہ. سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس ایس پی صدر سے رپورٹ طلب,ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا جاۓ، سی پی او روات ساگری کے قریب علی الصبح بیرون ملک سے واپس آنے والی فیملی کے ساتھ واردات ہوئ. ملزمان نے فیملی سے ملکی و غیر ملکی کرنسی اور طلائ زیورات چھینے اور مزاحمت پر فائرنگ بھی کی. وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی اے ایس پی صدر، ڈی ایس پی کہوٹہ اور ایس ایچ او روات پولیس ٹیم کے ہمراہ موقعہ پر پہنچے. فائرنگ سے شہری ٹکا خان اور انکی بہو زخمی ہوئیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جنکی حالت خطرے سے باہر ہے، ایس ایچ او موقعہ سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں، تمام سائنٹیفک اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع سے ملزمان کو ٹریس کیا جا رہا ہے، ایس پی صدر ملزمان کو گرفتار کر کے مسروقہ مال برآمد کیا جاۓ گا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جاۓ گا، ایس پی صدر

آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد. گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے. پ

Image
آر اے بازار پولیس کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چور نیدو گینگ کا سرغنہ گرفتار،07 چوری شدہ موٹر سائیکل اور پارٹس برآمد.  گینگ کا سرغنہ نوید عرف نیدو اور اس کا ساتھی چوری شدہ موٹرسائیکل کے پارٹس کھول کر فروخت کرتے تھے.  گرفتار ملزم کے ساتھی اور سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی پوٹھوہار  سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس کی ایس پی پوٹھوہار اور آر اے بازار پولیس کو شاباش عوام کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے ،کار و موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کارروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائے، سی پی او

گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں

Image
گوجرخان پولیس کی بڑی کامیابی،ایس ایچ او محمد عمران عباس کا بڑا اعزاز ،اسلام پورہ جبر میں حبیب بینک میں ہونے والی ڈکیتی کے تمام گتھیاں سلجھ گئیں" ڈاکو جبار ولد ذیلدار خان گرفتار'رقم برامد، شناخت پریڈ کے لیے اڈیالہ جیل بھیجا جا رہا ہے،

گجرات 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کے بعد مجرموں کو باعزت بری کردیا

Image
گجرات 18سالہ لڑکی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرموں کو بھاری رشوت کے عوض باعزت بری کردیا۔اور پولیس کی لڑکی کے باپ کو دھمکیاں۔ ۔ حق سچ کا ساتھ دیں اس کو جتنا ہو سکے شیئر کریں اس کو انصاف مل سکے

پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ے

Image
پولیس چوکی دولتالہ ۔سکھو ۔ڈھوک امب اور چوک پنڈوڑی کو بھی فرنٹ ڈیسک کی سہولیات فراہم گوجر خان (عامر وزیر ملک) :پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز، ضلع راولپنڈی پولیس نے 25چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک کی سہولیات فراہم کر دیں، فرنٹ ڈیسک کے چوکی کی سطح پر قیام سے درخواستوں کے التواء، غیر قانونی حراست، ناروا سلوک جیسی شکایات کا ازالہ ہو سکے گا، تمام چوکیوں پر CCTVمانیٹرنگ کا نظام بھی کام کر رہا ہے، چوکیوں کی حوالات میں ملزمان کو زیر حراست نہیں رکھا جاسکے گا، سی پی اومحمد احسن یونس۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس شعیب دستگیر نے گزشتہ دنوں راولپنڈی پولیس کی 25 چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولت کے آغاز کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک کے قیام سے شہریوں کی شکایات کے ازالے اور بہتر سروس ڈیلیوری میں مدد ملے گی، راولپنڈی میں 25پولیس چوکیوں پر فرنٹ ڈیسک سہولیات کا آغاز کر دیا گیا، راولپنڈی کی جن چوکیوں میں فرنٹ ڈیسک قائم کیے گئے ہیں ان میں چوکی حمیدہ، شاہ فیصل،کچہری،گلریز،گلزار قائد،سکیم تھری،سٹی ٹیکسلا،کینٹ ٹیکسلا،پولیس پوسٹ نمبر 3،پولیس پوسٹ نمبر4،گرجا،اڈیالہ،رنی

پٹرول آج رات 12 بجے مہنگا ہونے کی خبر ی.

Image
) آج رات 12 بجے مہنگا ہونے کی خبر سننے کے بعد عوام سستا پٹرول خریدنے پٹرول پمپ پر پہنچ گئی.

ج معاشرے میں یہ بے حسی، یہ خود غرضی، یہ سنگدلی آخر کیوں؟؟

Image
ٹی وی چینل کا اینکر ایدھی اولڈ ہاؤس میں رہائش پزیر لوگوں کا انٹرویو کر رہا تھا، ایک ستر سال کے بزرگ سے جب پوچھا کہ آپ یہاں کب سے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ میں دس سال سے رہ رہا ہوں، پھر اینکر نے پوچھا آپکو یہاں کون چھوڑ گیا تھا تو انہوں نے کہا کہ چھوٹا بھائی چھوڑ گیا تھا کیونکہ جس گھر کے پورشن میں رہتا تھا وہ حصہ اس نے کرایہ پہ دے دیا اور میرے رہنے کی اور کوئی جگہ نہ تھی اسلئے وہ مجھے یہاں چھوڑ گیا، اگلا سوال اینکر نے پوچھا کہ بابا جی آپ کے بھائی کیا کام کرتے ہیں تو انہوں نے کہ ا کہ اپنی فیملی سمیت انگلینڈ میں رہتا ہے اور یہاں اسکی بہت بڑی کوٹھی ہے، اگلے سوال کا جواب سن کر اینکر کی آنکھوں میں بھی آنسو آگئےجب اس نے پوچھا بابا جی آپ کے بچے ہیں تو انہوں نے کہا جی ہاں تین بیٹے ہیں اور تینوں انگلینڈ میں ہی مقیم ہیں، اور ایک بیٹی ہے وہ شادی شدہ ہے۔ اینکر نے پوچھا بابا جی تو بیٹے ملنے آتے ہیں تو بابا جی نے اپنے آنسوں پہ قابو پاتے ہوئے نفی میں جواب دیا۔ ہمیں سوشل میڈیا پہ بہنیں بنانے کا شوق کھائے جا رہا ہوتا ہے لیکن اپنی سگی بہنیں ہماری راہیں تکتی رہتی ہیں۔ ہم نماز نہایت ہی خشوع و خضوع کے ساتھ پ

ریسکیو‌ھیڈ آفس میں‌انچارج ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب سے شہزاد بٹ صاحب کی ملاقات

Image
ریسکیو‌ھیڈ آفس میں‌انچارج ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب سے شہزاد بٹ صاحب کی ملاقات ; کلر سیداں کے لیے موٹر سائیکل ایمبولینس اور کہوٹہ جانے والی ایمبولینس کے بارے میں تفصیلی بات چیت ہوئی

سابق جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

Image
سابق جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن انتقال کرگئے ۔ اللّه پاک انکی مغفرت فرمائے ۔ آمین 🤲 🤲 🤲